ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 24, 2024 10:11 AM

شدید طوفان DANA آج دیر رات اوڈیشہ سے متصل Bhitarkanika اور Dhamra کے درمیان پہنچ جائے گا۔ اوڈیشہ میں سبھی اسکول کالج کَل تک بند کردیے گئے ہیں۔

شدید سمندری طوفان Dana کے بارے میں زیادہ امید اِس بات کی ہے کہ یہ آج رات دیر گئے یا جمعہ کو صبح سویرے اڈیشہ کے ساحل پر واقع Bhitarkanika  اور Dhamra کے درمیان پہنچ جائے گا۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ خطے میں بڑے پیمانے پر اثرات کے ساتھ Dana کے پہنچنے کے دوران ہوا کی رفتار 100 سے 120 ...