ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 20, 2025 9:37 AM

اڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی نے نیپال کے سفارت خانے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بھونیشور میں KIIT یونیورسٹی میں نیپال کی ایک طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں انصاف فراہم کیا جائے گا۔

اڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی نے نیپال کے سفارت خانے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بھونیشور میں KIIT یونیورسٹی میں نیپال کی ایک طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں انصاف فراہم کیا جائے گا۔ جناب ماجھی نے کل نیپال سفارت خانے کے دو نمائندوں سے ملاقات کی اور انھیں یقین دلایا کہ KIIT  ک...