April 11, 2025 9:48 AM
صحت خدمات کے سلسلے میں ایک تاریخی قدم کے تحت آج اڈیشہ میں صحت بیمے سے متعلق مربوط اسکیم آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا جائے گا۔
صحت خدمات کے سلسلے میں ایک تاریخی قدم کے تحت آج اڈیشہ میں صحت بیمے سے متعلق مربوط اسکیم آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا جائے گا۔ صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا آج دوپہر کٹک میں ایک تقریب میں اس اسکیم کا آغاز کریں گے۔ اس اسکیم کے علاوہ ریاستی حکومت کی صحت اسکی...