February 21, 2025 10:05 AM
دلّی حکومت نے آیوشمان بھارت صحت بیمہ اسکیم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کَل اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔
دلّی حکومت نے آیوشمان بھارت صحت بیمہ اسکیم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کَل اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دلّی حکومت کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کی اضافی سہولت کے س...