January 19, 2025 9:56 AM
نائیجریا میں ایک پیٹرول ٹینکر کے پلٹ جانے کے بعد بہتے ایندھن میں ہوئے دھماکے میں 77 لوگ ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
نائیجریا میں ایک پیٹرول ٹینکر کے پلٹ جانے کے بعد بہتے ایندھن میں ہوئے دھماکے میں 77 لوگ ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ شمال وسطی نائیجر ریاست کے سُلیجا علاقے میں رونما ہوا۔ دھماکہ اُس وقت ہوا جب پلٹ گئے ٹینکر سے لوگ ایندھن جمع کر رہے تھے۔ اِس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک اور 25...