December 19, 2024 10:36 AM
قومی جانچ ایجنسی NIA نے، بین ریاستی ہتھیاروں کی اسمگلنگ معاملے میں 4 ریاستوں کے متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔
قومی جانچ ایجنسی NIA نے، بین ریاستی ہتھیاروں کی اسمگلنگ معاملے میں 4 ریاستوں کے متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ NIA نے کل بہار کے 12 مقامات، ناگالینڈ کے 3 مقامات، ہریانہ اور جموں و کشمیر کے ایک-ایک مقام پر تلاشی کی کارروائی انجام دی۔ تلاشی کے دوران NIA کو غیر قانونی ہتھ...