August 29, 2024 2:35 PM
قومی تحقیقاتی ایجنسی نے وشاکھاپٹنم جاسوسی معاملے میں ملک بھر میں چھاپے کی کارروائی انجام دی ہے۔
پاکستان کی قیادت والے وشاکھاپٹنم جاسوسی معاملے میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے کل ملک کے مختلف مقامات پر تلاشی لی۔ NIA کے مطابق گجرات، کرناٹک، کیرالا، تلنگانہ، اترپردیش، بہار اور ہریانہ میں 16 ٹھکانوں پر تلاشی کی کارروائی کی گئی۔ NIA کی ٹیم نے جن ٹھک...