ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 5, 2025 10:10 AM

کیرالہ میں قومی تحقیقاتی ایجنسی، NIA نے RSS لیڈر کے-سری نِواسن کے قتل میں شامل کلیدی ملزم Shanmad Illikkal کو گرفتار کر لیا ہے۔

کیرالہ میں قومی تحقیقاتی ایجنسی، NIA نے RSS لیڈر کے-سری نِواسن کے قتل میں شامل کلیدی ملزم Shanmad Illikkal کو گرفتار کر لیا ہے۔ سری نِواسن کو اپریل 2022 میں Palakkad میں قتل کر دیا گیا تھا۔ اس قتل کی سازش ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے رچی تھی۔ ملّاپورم ضلعے کے Manjeri کا رہائشی Shanmad گزشتہ 3 س...