ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 11:11 AM

انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے، ملک میں انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے، نئی دلّی میں، ریاستی HRCs کے ساتھ ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔

انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے، ملک میں انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے، نئی دلّی میں، ریاستی HRCs کے ساتھ ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ افتتاحی جلسے میں  NHRC کی، کارگزار صدر نشیں وِجے بھارتی سایانی نے، ریاستی سطح پر، NHRC کی ہدایتیں پہنچا کر، شکایتوں کے ازالے میں درپیش چیلنجوں ک...