February 13, 2025 9:47 AM
فرانس کے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی، دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے حصے میں آج الصبح واشنگٹن DC پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوطرفہ بات چیت کریں گے۔
فرانس کے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی، دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے حصے میں آج الصبح واشنگٹن DC پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوطرفہ بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم مودی کے ہوائی اڈّے پہنچنے پر امریکہ میں بھارت کے سفیر وِنے موہن کواترا اور دیگر افسران ن...