November 22, 2024 9:46 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ثقافت، پکوان اور کرکٹ، بھارت اور گیانا کو گہرائی کے ساتھ جوڑتے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے گیانا کی قومی اسمبلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو آگے بڑھانے کی خاطر جمہوریت کی اصل روح مل کر ترقی کرنے کیلئے بھارت کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ عالمی سطح پر سفارتی رابطوں کے تحت ایک اور اہم موقعے پر جناب مودی نے گیانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ یہ چ...