January 2, 2025 10:24 AM
امریکہ کے نیو New Orleans کے فرینچ کوارٹر میں نئے سال کے موقع پر ایک شخص نے Pick Up ٹرک کو بھیڑ میں گھسا دیا جس کے نتیجے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی اور 35 زخمی ہوگئے۔
امریکہ کے نیو New Orleans کے فرینچ کوارٹر میں نئے سال کے موقع پر ایک شخص نے Pick Up ٹرک کو بھیڑ میں گھسا دیا جس کے نتیجے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی اور 35 زخمی ہوگئے۔ حکام اس واقعے کی دہشت گردانہ حملے کے طور پر جانچ کر رہے ہیں۔ 42 سالہ مشتبہ شخص شمس الدین بہار جبار جب اسالٹ رائفل سے لیس اپنی گا...