ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 9:47 AM

اترپردیش کے پریاگ راج میں بسنت پنچمی کے موقع پر مہا کمبھ کا تیسرا امرت اسنان جاری ہے۔

اترپردیش کے پریاگ راج میں بسنت پنچمی کے موقع پر مہا کمبھ کا تیسرا امرت اسنان جاری ہے۔ امرت اسنان مہا کمبھ میلے کی سب سے زیادہ اہم اور مقدس رسم ہے۔ پہلا امرت اسنان 14 جنوری کو مکرسنکرانتی کے موقع پر، جبکہ دوسرا امرت اسنان مونی اماوسیہ کے موقع پر کیا گیا تھا۔ اس موقع پر اترپردیش س...