ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 19, 2025 9:54 AM

اسرئیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حملے، پوری طاقت سے دوبارہ شروع کردیے ہیں۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف پوری طاقت سے فوجی حملے شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ غزہ میں بڑے پیمانے پر فضائی حملوں میں 400 سے زیادہ فلسطینی جان گنوا چکے ہیں۔ جناب نیتن یاہو نے ان حملوں کو محض شروعات قرار دیا۔ قومی ٹیلی ویژن پر ایک ویڈیو بیان م...