ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 17, 2025 10:05 AM

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی آبادی کو وہاں سے ہٹانے اور اُن کی باز آبادکاری کے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی آبادی کو وہاں سے ہٹانے اور اُن کی باز آبادکاری کے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ انھوں نے اِسے خطے کے مستقبل کو محفوظ کرنے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔ نیتن یاہو نے اِس منصوبے کے بارے میں امریکی وزیر ...