January 19, 2025 10:00 AM
اسرائیل اور حماس کے درمیان ہوا جنگ بندی سمجھوتہ، بھارتی وقت کے مطابق آج دوپہر بارہ بجے سے نافذ ہوجائے گا۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان ہوا جنگ بندی سمجھوتہ، بھارتی وقت کے مطابق آج دوپہر بارہ بجے سے نافذ ہوجائے گا۔ اس سے پہلے کل اسرائیل کی سلامتی سے متعلق کابینہ نے غزہ جنگ بندی سمجھوتے کو منظوری دی۔ معاہدے میں، اسرائیلی جیلوں میں قید فلسینی قیدیوں کے بدلے، حماس کے ذریعے یرغمال بنائے ...