ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 9:57 AM

بھارتی زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کل نیپال کے وزیراعظم کے۔پی۔شرما اولی سے خیر سگالی ملاقات کی۔

بھارتی زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کل نیپال کے وزیراعظم کے۔پی۔شرما اولی سے خیر سگالی ملاقات کی۔ جناب چوہان جو زراعت کے وزیروں کی میٹنگ  Bay of Bengal Initiative For Multi-Sectoral Technical and Economic Cooperation (BIMSTEC)کے لیے نیپال میں ہیں، جناب اولی سے Balluwatar میں وزیراعظم کی رہائش گ...