ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 9:23 AM

نیپال کے ایوانِ نمائندگان کی قانون، انصاف اور انسانی حقوق کی کمیٹی کے تحت ایک ذیلی پارلیمانی کمیٹی نے نیپال میں شادی کی قانونی عمر کو کم کر کے 20 سال سے 18 سال کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

نیپال کے ایوانِ نمائندگان کی قانون، انصاف اور انسانی حقوق کی کمیٹی کے تحت ایک ذیلی پارلیمانی کمیٹی نے نیپال میں شادی کی قانونی عمر کو کم کر کے 20 سال سے 18 سال کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ شادی کے اندراج سے متعلق قانون کے مطابق نیپال میں شادی کے لیے کم سے کم قانونی عمر لڑکے اور لڑکیوں ...