ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 19, 2024 10:39 AM

نیپال کی وزیر خارجہ آرزو رانا دیوبا آج تین روزہ سرکاری دورہ پر نئی دلّی پہنچیں گی۔

نیپال کی وزیر خارجہ آرزو رانا دیوبا آج تین روزہ سرکاری دورہ پر نئی دلّی پہنچیں گی۔ نئی دلّی کے اپنے دورے کے دوران وہ بھارت-نیپال کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کریں گی۔ اس کانفرنس کا انعقاد EGROW فاؤنڈیشن اور کاٹھمنڈو یونیورسٹی-نیپال سینٹر فار Contemporary اِسٹڈیز KU-NCCS کے ذریعے مشترکہ طور...