July 18, 2024 9:46 AM
مہاراشٹر کے گڈچرولی ضلعے میں پولیس کے ساتھ تصادم میں کم از کم 12 ماؤنواز مارے گئے ہیں۔
مہاراشٹر میں گڈچرولی پولیس نے چھتیس گڑھ کی سرحد سے متصل علاقے میں Etapalli بلاک میں کَل شام نکسلیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 12 ماؤنوازوں کو ہلاک کردیا۔ نکسلیوں نے Vandoli گاؤں کے جنگلاتی علاقے میں نکسلیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے پولیس کے دستے پر گولیاں چلائیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ Nil...