ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 30, 2025 10:02 AM

ملک بھر کے مندروں میں آج صبح آرتی کے ساتھ چیتر نوراتری فیسٹیول شروع ہو گیا ہے۔

نو روزہ نوراتری کا تہوار آج صبح ملک بھرکے مندروں میں آرتی کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ نوراتری کا تہوار، دیوی دُرگا اور اُن کے 9 اوتاروں سے منسوب ہے۔ نوراتری کا اختتام رام نومی پر ہوتا ہے، جو بھگوان رام کی پیدائش کی علامت ہے۔ یہ تہوار بھارت بھر میں زبردست جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ...