January 25, 2025 10:04 AM
آج پورے ملک میں، ووٹروں کا 15 واں قومی دن منایا جا رہا ہے۔
آج پورے ملک میں، ووٹروں کا 15 واں قومی دن منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلّی میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گی۔ قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال، اعلیٰ انتخابی کمشنر اور انتخابی کمشنروں کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ تقریب میں، ان...