April 5, 2025 9:51 AM
آج سمندر میں سرگرمیوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔
آج سمندر میں سرگرمیوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ملک کی معیشت، دفاع اور تجارت کے شعبوں میں سمندر میں صنعت کے اہم رول کو تسلیم کرنے کے لیے ہر سال پانچ اپریل کو منایا جاتا ہے۔ گجرات میں خلیجِ کَچھ میں واقع دین دیال پورٹ کاندلہ پر مالی سال 2024-25 کے دوران 15 کروڑ میٹرک ٹن سے زیاد...