ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 10:05 AM

31 ویں نیشنل چیلڈرنس سائنس کانگریس، آج سے مدھیہ پردیش میں شروع ہورہی ہے۔

31 ویں نیشنل چیلڈرنس سائنس کانگریس، آج سے مدھیہ پردیش میں شروع ہورہی ہے۔ ہمارے نمائندے نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو چار روزہ چیلڈرنس سائنس کانگریس کا بھوپال میں افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں بحرین، متحدہ عراب امارات، کویت، عمان اور سعودی عرب جیسے ممالک ...