December 26, 2024 10:17 AM
آیوش کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ قومی آیوش مشن نے روایتی طریقوں پر مبنی سستی اور قابل رسائی صحت کی دیکھ بھال کے ساتھ کمیونٹیز کو بااختیار بنایا ہے۔
آیوش کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ قومی آیوش مشن نے روایتی طریقوں پر مبنی سستی اور قابل رسائی صحت کی دیکھ بھال کے ساتھ کمیونٹیز کو بااختیار بنایا ہے۔ ایک فلم سیریز آیوش فار آل، قومی آیوش مشن کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال کی رُونمائی کرتے ہوئے انھوں نے مشن کی شاند...