February 7, 2025 9:43 AM
ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس آج صبح ناگپور میں وِدربھ کی میگا صنعتی نمائش، تجارتی کانکلیو اور سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس ’ایڈوانٹیج وِدربھ 2025‘ کا افتتاح کریں گے۔
ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس آج صبح ناگپور میں وِدربھ کی میگا صنعتی نمائش، تجارتی کانکلیو اور سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس ’ایڈوانٹیج وِدربھ 2025‘ کا افتتاح کریں گے۔ تین دن تک چلنے والی اس صنعتی تقریب کے دوران صنعتی رہنماء، حکومتی مح...