February 28, 2025 2:54 PM
صحت کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ بھارت اِس سال کے آخر تک ٹی بی کا خاتمہ کردے گا۔
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ بھارت سے اِس سال تک ٹی بی کے خاتمے کی تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے، 2030 تک صحت عامہ کو درپیش ایک خطرے کے طور پر اِس بیماری کو ختم کرنے کا عزم کیا ہے اور اِس سلسلے میں زبردست کوششیں کی جارہی ہیں۔ ملک کو...