October 11, 2024 9:46 AM
NABARD کے سروے میں کہا گیا ہے کہ 2016-17 اور 2021-22 کے درمیان دیہی علاقوں کے کنبوں کی اوسط ماہانہ آمدنی میں 57 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔
سال 2016-17 سے لے کر 2021-22 تک کے عرصے کے دوران دیہی علاقوں کے کنبوں کی اوسط ماہانہ آمدنی میں 57 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ زرعی اور دیہی ترقی سے متعلق قومی بینک NABARD کے دوسرے کُل ہند دیہی مالی شمولیت سروے کے مطابق سال 2016-17 میں اوسط ماہانہ آمدنی 8 ہزار 59 روپے تھی جو 2021-22 میں بڑھ کر 12 ہزار...