March 16, 2025 9:44 AM
میانما میں جمہوریت نواز مزاحمتی گروپ کے کنٹرول والے ایک گاؤں پر فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملے میں کم ازکم 27 شہری ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔
میانما میں جمہوریت نواز مزاحمتی گروپ کے کنٹرول والے ایک گاؤں پر فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملے میں کم ازکم 27 شہری ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔ Mandalay پیپلز ڈیفنس فورس کے ترجمان نے بتایا کہ Singu شہرکے Let Pan Hla گاؤں میں کل رات کیے گئے فضائی حملے میں کم از کم 30 لوگو...