January 20, 2025 9:41 AM
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سڑک پر حفاظت کو یقینی بنانے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سڑک پر حفاظت کو یقینی بنانے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے ایڈیشنل سیکریٹری محم...