ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 12, 2025 10:00 AM

مدھیہ پردیش میں, آج سے سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کی شروعات کی جا رہی ہے۔

مدھیہ پردیش میں, آج سے سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کی شروعات کی جا رہی ہے۔ اِس مشن کا مقصد نوجوانوں کے ہُنر، علم اور اُن کی ہمہ جہت ترقی کو فروغ دینا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Sanjeev Sharma سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کا مقصد سنواد، سامرتھ، سمردھی یعنی بات چیت، طاقت او...