March 28, 2025 9:44 AM
مدھیہ پردیش حکومت ریاست کے فطری، روحانی اور ثقافتی ورثے کو اُتر پردیش میں بڑے مذہبی مقامات سے جوڑنے کے اقدامات پر کام کر رہی ہے۔
مدھیہ پردیش حکومت ریاست کے فطری، روحانی اور ثقافتی ورثے کو اُتر پردیش میں بڑے مذہبی مقامات سے جوڑنے کے اقدامات پر کام کر رہی ہے۔ مدھیہ پردیش کا سیاحت سے متعلق بورڈ گنگا نرمدا سیاحتی راہداری کے فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ جس کا مقصد مدھیہ پردیش اور اُتر پردیش کے درمیان سیاحتی ...