December 18, 2024 10:20 AM
مدھیہ پردیش میں سیاحت، ثقافت، مذہبی ٹرسٹ اور اوقاف کے وزیر دھرمیندر بھاو سنگھ لودھی نے کہا ہے کہ ”چَندیری ایکو رِی ٹرِیٹ“، تاریخی اور ثقافتی قصبے چَندیری کو، سیاحتی نقشے پر نمایاں کرنے کی ایک کوشش ہے۔
مدھیہ پردیش میں سیاحت، ثقافت، مذہبی ٹرسٹ اور اوقاف کے وزیر دھرمیندر بھاو سنگھ لودھی نے کہا ہے کہ ”چَندیری ایکو رِی ٹرِیٹ“، تاریخی اور ثقافتی قصبے چَندیری کو، سیاحتی نقشے پر نمایاں کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چَندیری قصبہ منفرد انداز میں، ہینڈلوم ساڑھیوں کے لیے بھی مشہور ہے۔ چَند...