ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 10:33 AM

مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)، بھارتی آئین کے 75 سال پورا ہونے کے موقع پر، آج سے سمودھان گورو ابھیان (فخرِ آئین مہم) کا آغاز کرے گی۔

مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)، بھارتی آئین کے 75 سال پورا ہونے کے موقع پر، آج سے سمودھان گورو ابھیان (فخرِ آئین مہم) کا آغاز کرے گی۔ اِس پہل کے ذریعے بھارتی آئین کی اقدار اور اصولوں کو فروغ دیا جائے گا اور بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ایک ...