ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 10:43 AM

مدھیہ پردیش میں، آج پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تین ہزار سے زیادہ مستفیدین گرِہ پرویش کریں گے۔

مدھیہ پردیش میں، آج پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تین ہزار سے زیادہ مستفیدین گرِہ پرویش کریں گے۔ ساتھ ہی 11 ہزار سے زیادہ نئے مکانات کی بھی منظوری دی جائے گی۔ وِدیشا میں منعقد ہونے والے اِس پروگرام میں، تقریباً 124 کروڑ روپے کی لاگت والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا اور 53...