ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 10:14 AM

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں، پردھان منتری  جَن جاتی آدی واسی نیائے مہا ابھیان کے تحت 8 ہزار سے زیادہ مکانات تعمیر کیے جا چکے ہیں، ملک میں یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں، پردھان منتری  جَن جاتی آدی واسی نیائے مہا ابھیان کے تحت 8 ہزار سے زیادہ مکانات تعمیر کیے جا چکے ہیں، ملک میں یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ یہ مکانات، نل سے پانی، بجلی، سڑک اور کمیونٹی سہولیات جیسی ضروری آسائشوں سے آراستہ ہیں۔ قبائلی خاتون لل...