ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:50 AM

مدھیہ پردیش کے شیو پور کے Kuno نیشنل پارک میں آج مزید 5 چیتے کے بچّے چھوڑے جائیں گے۔

مدھیہ پردیش کے شیو پور کے Kuno نیشنل پارک میں آج مزید 5 چیتے کے بچّے چھوڑے جائیں گے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ جنوبی افریقہ سے لائی گئی مادہ چیتا، گامنی کو Kuno نیشنل پارک میں چھوڑا جائے گا۔ گامنی کے ساتھ اُس کے دو نَر اور دو مادہ بچّے بھی ہوں گ...