ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 10:20 AM

مدھیہ پردیش میں مرکزی حکومت کی نگراں کمیٹی اور  مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حکم پر بھوپال میں قائم یونین کاربائٹ کے 337 میٹرک ٹن کیمیائی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔

مدھیہ پردیش میں مرکزی حکومت کی نگراں کمیٹی اور  مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حکم پر بھوپال میں قائم یونین کاربائٹ کے 337 میٹرک ٹن کیمیائی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔ یونین کاربائٹ کے فضلے کی پیکنگ، لوڈنگ اور نقل و حمل آلودگی پر قابو پانے کے مرکزی بورڈ کے ذریعے ...