ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 20, 2025 9:32 AM

 مدھیہ پردیش میں چیتوں کی دہاڑ اب دور دور تک سنائی دے گی۔ Kuno نیشنل پارک کے بعد چیتوں کو اب مندسور کی گاندھی نگر Sanctuary میں منتقل کیاجارہا ہے۔

 مدھیہ پردیش میں چیتوں کی دہاڑ اب دور دور تک سنائی دے گی۔ Kuno نیشنل پارک کے بعد چیتوں کو اب مندسور کی گاندھی نگر Sanctuary میں منتقل کیاجارہا ہے۔ آج گاندھی نگر Sanctuary میں دو چیتوں کو چھوڑا جائے گا۔ ان چیتوں کو Kuno نیشنل پارک سے لایاگیاہے۔  نیشنل ٹائیگرکنزرویشن اتھارٹی جنوبی افریقہ Botsw...