January 25, 2025 9:41 AM
بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاقوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاقوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی بنگال، مشرقی اترپردیش، سکم اور بہار میں آج رات اور علی الصبح گھنا کہرا چھایا رہے گا۔ اس طرح کے حالات اگلے دو دن تک اوڈیشہ، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پ...