August 30, 2024 9:41 AM

پاکستان نے آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم SCO میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کو باضابطہ طور پر مدعو کیا ہے۔ 

پاکستان نے آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم SCO میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کو باضابطہ طور پر مدعو کیا ہے۔   یہ میٹنگ اِس سال اسلام آباد میں اکتوبر میں منعقد ہونی ہے۔ ہفتہ وار منعقدہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتا زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکست...