ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 9:32 AM

میزورم میں ولیج کاؤنسل اور مقامی بلدیاتی اداروں کے ممبران کو منتخب کرنے کیلئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

میزورم میں ولیج کاؤنسل اور مقامی بلدیاتی اداروں کے ممبران کو منتخب کرنے کیلئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ 544 ولیج کاؤنسل اور 111 مقامی بلدیاتی اداروں کیلئے 9 ضلعوں میں پولنگ جاری ہے۔ خود مختار ضلع کونسل کے تحت آنے والے Lawngtlai اور Siaha اضلاع میں ووٹ نہیں ڈالے جا رہے ہیں۔ ولیج کونسل کے چنا...