February 19, 2025 9:50 AM
میزورم اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر جنرل ریٹائرڈ وجے کمار سنگھ کے رسمی روایتی خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔
میزورم اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج گورنر جنرل ریٹائرڈ وجے کمار سنگھ کے رسمی روایتی خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس اجلاس کے لیے چار سرکاری بل جن میں اسٹیٹ یونیورسٹی بل شامل ہے، موصول ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ تین دیگر سرکاری پلوں کو اسپیکر Lalbiakzama کی منظوری ملنا باقی ہے۔ کم سے کم 85 نجی قرارد...