February 13, 2025 9:26 AM
حکومت نے مارکیٹ انٹروینشن اسکیم MIS کے نقل و حمل کے جزو کے نفاذ کو منظوری دے دی ہے۔
حکومت نے مارکیٹ انٹروینشن اسکیم MIS کے نقل و حمل کے جزو کے نفاذ کو منظوری دے دی ہے۔ ایسا خاص طور پر مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور دیگر بڑی پیداواری ریاستوں میں ٹماٹروں کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ زراعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس اسکیم کے تحت ٹماٹر، پیاز اور آل...