March 29, 2025 9:33 AM
ٹینس میں، نوواک جوکووِچ Grigor Dimitrov کو چھ-دو، چھ-تین سے ہرا کر 2016 کے بعد پہلی مرتبہ میامی اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
ٹینس میں، نوواک جوکووِچ Grigor Dimitrov کو چھ-دو، چھ-تین سے ہرا کر 2016 کے بعد پہلی مرتبہ میامی اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اس طرح اب وہ ATP کیرئیر کا 100 واں خطاب جیتنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ اب کل فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ چیک جمہوریہ کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی Jakub Mensik سے ہوگا۔ Mensik نے دوسرے ...