February 7, 2025 9:46 AM
پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں ایک ڈیجیٹل نمائش لگائی گئی ہے، تاکہ ملک میں فوجداری کے تین نئے قوانین کے بارے میں عوام کو بیدار کیا جا سکے۔
پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں ایک ڈیجیٹل نمائش لگائی گئی ہے، تاکہ ملک میں فوجداری کے تین نئے قوانین کے بارے میں عوام کو بیدار کیا جا سکے۔ اِن قوانین میں بھارتیہ نیائے سنہتا، بھارتیہ ناگرِک سرکشا سنہتا اور بھارتیہ ساکشیے ادھینیم شامل ہیں۔ اِن نئے قوانین کو پچھلے سال پہلی جول...