April 13, 2025 10:01 AM
مغربی بنگال کے، مرشدآباد ضلع میں تشدد کے پیشِ نظر داخلی امور کی مرکزی وزارت کے سکریٹری گووِند موہن نے کل ریاست کے چیف سکریٹری اور DGP کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی۔
مغربی بنگال کے، مرشدآباد ضلع میں تشدد کے پیشِ نظر داخلی امور کی مرکزی وزارت کے سکریٹری گووِند موہن نے کل ریاست کے چیف سکریٹری اور DGP کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی۔ مغربی بنگال کے DGP نے بتایا کہ وہاں صورتحال کشیدہ ہے، لیکن کنٹرول میں ہے اور صورتحال پر قریبی نگاہ رکھی جا رہی ہے۔ ان...