January 25, 2025 10:05 AM
دلّی میٹرو، کَل یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام لائنوں پر رات دیر گئے 3 بجے سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گی تاکہ یومِ جمہوریہ تقریب دیکھنے کیلئے لوگوں کو کرتویہ پتھ پہنچنے میں آسانی ہوسکے۔
دلّی میٹرو، کَل یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام لائنوں پر رات دیر گئے 3 بجے سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گی تاکہ یومِ جمہوریہ تقریب دیکھنے کیلئے لوگوں کو کرتویہ پتھ پہنچنے میں آسانی ہوسکے۔ دلّی میٹرو کے مطابق صبح 6 بجے تک ہر 30 منٹ پر ٹرینیں چلیں گی۔ اس کے بعد دن بھر ٹرینیں اپنے معمول کے ...