February 2, 2025 9:28 AM
کرکٹ میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پانچویں اور فائنل میچ میں بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔
کرکٹ میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پانچویں اور فائنل میچ میں بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق کَل شام سات بجے شروع ہوگا۔ بھارت کو پہلے ہی پانچ میچوں کی اس سیریز میں تین۔ایک سے سبقت حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے پہلے ...