ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 14, 2025 10:07 AM

ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہیرے جواہرات کے تاجر میہل چوکسی کو، جو بھارت سے فرار ہو گیا تھا، اور جو پنجاب نیشنل بینک کے، قرض گھوٹالے کے کیس میں مطلوب ہے، پولیس نے، بیلجیم میں گرفتار کرلیا ہے۔

ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہیرے جواہرات کے تاجر میہل چوکسی کو، جو بھارت سے فرار ہو گیا تھا، اور جو پنجاب نیشنل بینک کے، قرض گھوٹالے کے کیس میں مطلوب ہے، پولیس نے، بیلجیم میں گرفتار کرلیا ہے۔ 65 سالہ میہل کو CBI کی درخواست پر ہفتے کو گرفتار کیا گیا تھا، اور اب وہ جیل میں ہے۔ ا...